ان کے پاس مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے اور کئی ذمہ داریاں تھیں ۔۔ روضہ رسول ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے

ہماری ویب  |  Nov 21, 2023

مدینہ منورہ:روضہ رسول کریم ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔

شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔

رپورٹ کے مطابق شیخ عبدہ علی کی نماز جنازہ آج بعد مغرب مسجد نبوی ﷺمیں ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More