سکھ رہنما کا قتل، انڈیا کینیڈا میں کشیدگی عروج پر

بی بی سی اردو  |  Sep 22, 2023

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور کینیڈا کے وزیراعظمجسٹن ٹروڈو کی جانب سے ممکنہ طور پر انڈین اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد، دونوں ملکوں میں سفارتی کشیدگی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

نجر سنگھ کے قتل کے بعد سکھوں نے دنیا بھر میں احتجاج کیا ہے۔ مظاہرے صرف کینیڈا میں ہی نہیں ہوئے بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں سکھ برادریکی تھوڑی بہت تعداد موجود ہے، وہاں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھنجرکے قتل پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔

ایڈیٹر: عارف شمیم

میزبان: جاوید سومرو

فلمنگ: بلال احمد

پروڈکشن ٹیم : حسین عسکری، ثقلین امام، خدیجہ عارف، رفاقت علی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More