لائیو: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اردو نیوز  |  Aug 28, 2023

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ جیل میں ملاقات کی درخواست دائر کی ہے اس کی بھی سماعت کی جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ’آج تو سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ ہی ہو جائے گا تو امید رکھیں۔‘ 

Show latest update
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More