ہم نیوز | Jul 14, 2023
ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے۔
کمپنی کا موقف ہے کہ ٹوئٹر، ٹیسلا اور دیگر کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ مشن کی جانب بڑھا جائے گا۔کمپنی کے مطابق اس کا مقصد کائنات کی اصل نوعیت کو سمجھنا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More