ہم نیوز | Jul 12, 2023
سعودی عرب سے دو ارب ڈالر ملنے کے بعد پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ جبکہ ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 32 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 277 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 141 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،کاروبار کےدوران انڈیکس 45پزار 297 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More