چکن سستا ہوگیا

ہم نیوز  |  Jul 11, 2023

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہوئی۔

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 615 روپے کلو برقرار ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 395 روپے ،پرچون ریٹ 410 روپے فی کلو مقررہے ۔

علاوہ ازیں فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 2روپے اضافہ ہو گیا، 243 روپے فی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More