ہم نیوز | Jul 11, 2023
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ،انڈیکس 44ہزار 691پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ۔
پیر کوحصص بازارمیں 44 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب روپے میں طے ہوئے تھے جس کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 61 ارب روپے بڑھ کر 6756 ارب روپے ہوگئی تھی ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More