پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گئی

ہم نیوز  |  Jul 10, 2023

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں دنیاکی مضبوط ترین کرنسی بن گئی ہے ۔ 

گزشتہ ماہ جون میں پاکستانی روپیہ کی شرح امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 3.1فیصد بڑھی ہے جوکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے ۔

سپیکٹیٹر انڈیکس کے مطابق 2.6فیصد کے مطابق اس فہرست میں نارویجین کرون دوسرے ، برطانوی پائونڈ  تیسرے نمبر پر ہے جبکہ برازیل، سوئٹزرلینڈ ، کینیڈین ،یورو، پولینڈاور میکسکوکرنسی بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں  ۔

Pakistan: +3.1%

Norway: +2.6%

UK: +2.2%

Poland: +2.1%

Euro: +1.7%

Mexico: +1.4%

Brazil: +1%

Switzerland: +1%

Canada: +0.5%

South Africa: -0.1%

India: -0.1%

South Korea: -0.2%

Australia: -0.3%

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ڈالر کے مقابلے بھارتی روپیہ میں عشاریہ ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ترکش لیرا کی قدر میں 12 فیصد تک نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

— The Spectator Index (@spectatorindex) July 9, 2023

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More