ہماری ویب | Jul 10, 2023
ملک بھر میں مون سون موسم کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ ہفتے لاہور میں کئی دنوں تک طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ آج بھی محکمہ موسمیات نے بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔
البتہ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں موسم گرم اور خشک بھی رہ سکتا ہے۔
گشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی کراچی میں ہلکی بارش متوقع ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More