ہم نیوز | Jul 05, 2023
عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کےموقع پر 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،11 جولائی کو تمام بلدیاتی ادارے بند ہوں گے۔
یاد رہے کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 11 جولائی کو ہوگا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More