ہم نیوز | Jul 05, 2023
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کے اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 612 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 97 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More