چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل عدالت طلب

ہم نیوز  |  Jul 05, 2023

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد  نے چئیرمین پی ٹی آئی کوتوشہ خانہ کیس میں کل جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔

کیس کی سماعت کل ایف ایٹ کہچری میں ہوگی۔عدالت نے کیس کی سماعت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

عدالت نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ،خواجہ حارث ایڈووکیٹ، بیرسٹر گوہر علی خان اورفیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کوبھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More