ہم نیوز | Jul 04, 2023
موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لئے ٹال ٹیکس ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق موٹر وے حکام کا کہناہے کہ موٹر وے M2-M3-M4 پراگلے 6 دن ایم ٹیگ کام نہیں کرے گا ۔
مسافروں سے گزارش کی گئی ہے کہ ٹال ٹیکس کیش کی مد میں ادا کریں۔
حکام کا مزید کہناتھا کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے ایم ٹیگ 6روز کیلئے بند رہے گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More