ذکا اشرف اورسلمان نصیرآئی سی سی کےسالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے، پی سی بی

ہم نیوز  |  Jul 04, 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف اورسلمان نصیرآئی سی سی کےسالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

پی سی بی کے مطابق آئی سی سی اجلاس جنوبی افریقہ کےشہرڈربن میں9سے16جولائی تک منعقدہوگا۔

ذکا اشرف پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر ہیں،سلمان نصیر پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیف آپریٹنگ افسر ہیں۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق ذکااشرف اورسلمان نصیرکےناموں کی منظوری قائم مقام چیئرمین پی سی بی نےدی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More