اسرائیل نے اضافی گھروں کی منظوری دے دی

ہم نیوز  |  Jun 27, 2023

یروشلم: اسرائیل نے اضافی گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی دباؤ کے باوجود اسرائیل نے یہودی آبادکاری کے لیے اضافی گھروں کی تعمیرکی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: 

اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریباً 5 ہزار 7 سو اضافی گھر تعمیر کرے گی۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطین کی بستی ’ایلی‘ میں یہودیوں کے لیے مزید ایک ہزار نئے گھر تعمیر کرنے کے اجازت نامے پر دستخط کیے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More