ہم نیوز | Jun 13, 2023
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302روپے پرٹریڈ ہورہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہاہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 63 پیسے تھی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More