ہم نیوز | Jun 11, 2023
سربیا کے نوواک جو کووچ نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔
نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس مینز فائنل جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ سربیا کے عالمی شہرت یافتہ کھلاری نوواک جوکووچ نے تیسری مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میچ میں نوواک جو کووچ نے اپنے مدمقابل کیسپر روڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے شکست دی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More