ہم نیوز | Jun 10, 2023
مقبوضہ کشمیر میں پی آئی اے کے غبارے نے بھارت سیکیورٹی فورسز کی دوڑ لگوا دی۔
اربوں کا دفاعی بجٹ اور ایٹمی طاقت رکھنے والا بھارت بچوں کے رنگ برنگے غباروں سے پریشان ہو گیا۔
اس کے بعد بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑا سرچ آپریشن کیا گیا، فروری 2016، مارچ 2021، نومبر 2022، جنوری اور مئی 2023 میں بھی بھارتی سکیورٹی فورسز کے جوان غبارے پکڑ چکے ہیں۔
اس کے علاوہ بھارتی افواج ماضی میں پاکستان سے آنے والے کبوتر کو بھی گرفتار کر کے قید میں تفتیش کر چکی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More