ہربھجن سنگھ نے معذور پاکستانی مداح کو آٹو گراف دے کر دل جیت لئے

ہم نیوز  |  Jun 09, 2023

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2023ء کا فائنل کھیلا جا رہاہے، اوول میں کھیلے جانے والے فائنل ٹیسٹ میچ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ بھی موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہربھجن سنگھ ایک معذور پاکستانی مداح کو ایک چھوٹے بیٹ پر آٹو گراف دیتے ہیں اور اس کے بازو پر تھپتھپاتے ہیں۔

ہربھجن کے اس عمل کو بہت سراہا جا رہا ہے اور ان کے حسن سلوک کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Respect granted by Harbhajan Singh at Oval,England | pic.twitter.com/gjdca7qM4j

— 𝙄𝙩’𝙭 𝙎𝙝𝙖𝙞𝙯𝙞 (@shaizitarar) June 8, 2023

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More