سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد

ہم نیوز  |  Jun 09, 2023

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے فرد جرم سے متعلق میرے وکلا کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 

واضح رہے کہ فلوریڈا میں ٹرمپ کی اسٹیٹ پر چھاپہ مار کر 13 ہزار دستاویزات کو قبضے میں لیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More