میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان

ہم نیوز  |  May 26, 2023

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نو فلائی لسٹ میں نام شامل کئے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میری بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ ہی کوئی کاروبارہے،چھٹیاں گزارنے کا موقع ملا تو شمالی علاقہ جات کی سیر کروں گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More