ہم نیوز | May 24, 2023
پنجاب پولیس نے 9 مئی کو عمران خان کی رہائی کا جشن منانے پر 16 اہلکاروں کو برطرف کردیاہے۔
جنگ اخبار کی پورٹ کے مطابق مذکورہ اہلکاروں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ صبح سے کام پر تھے اورتھکا دینے والے کام کے بعد آرام کی سانس ملنے کی خوشی منارہے تھے۔
دوسری جانب ایک سینئر پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ برطرف کردہ اہلکار رہائی کی مناسبت سے خوشیاں منا رہے تھے۔ اس شعبے کے افسران شامل ہیڈ کنسٹیبلز اور پولیس کے مختلف ملازمین بھی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More