ہم نیوز | May 24, 2023
پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابقہ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم خلیجی ائیرلائن کی پرواز سے ٹورنٹو جارہی تھیں جنہیں جناح ائیرپورٹ پر پرواز سے آف لوڈ کردیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جہاں انہیں کچھ دیر تھانے میں روک کر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More