جہانگیر ترین متحرک، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

ہم نیوز  |  May 24, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے لاہور میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے جو جلد سامنے آ سکتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More