ہم نیوز | May 24, 2023
تحریک انصاف کے اہم رہنما اسد عمر کو آج شام اڈیالہ جیل سے رہا کردیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شام 5 بجے میڈیا سے بات چیت کریں گے، جس میں اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More