ہم نیوز | May 24, 2023
پولیس کی جانب سے علی نوازاعوان اور عمر ایوب کے گھروں ر چھاپے مارے گئے۔
ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے علی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے ۔
دوسری جانب سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے بغیر کسی وارنٹ کے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے ، پولیس نے میرے سٹاف کو اغوا کرلیا ہے۔
اولیول کا امتحان دینے والے میرے 16 سالہ بیٹے کو گرفتار کرنے کی دھمکی دی ہے ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More