ہم نیوز | May 22, 2023
انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 43 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 25 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 285 روپے 82 پیسے تھی۔
اوپن مارکیٹ میں قیمت 301 روپے تھی، اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے میں ڈالر کی قدر میں 12 روپے اضافہ ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے اضافہ ہواہے، اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 306 تک پہنچ گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More