آنکھوں میں کاجل اور چھوٹے بال ۔۔ یہ کس مشہور سیاستدان خاتون کی جوانی کی تصویر ہے؟ پہچانیں

ہماری ویب  |  May 22, 2023

ماضی کی تصویریں دیکھ کر وہ وقت یاد آ جاتا ہے جب اچھے بھلے دن تھے، کسی کو کسی کی فکر نہ تھی، بچے اپنے والدین کے ساتھ محفوظ اور خوش تھے۔ کسی کو مستقبل کی فکر تھی نہ پروہ، کسی کو یہ نہ معلوم تھا کہ کچھ سالوں بعد کس مقام و مرتبے پر پہنچ جائیں گے۔ اب جیسے تصویر میں موجود سیاستدان خاتون کو ہی دیکھ لیں۔ ان کو خود بھی شاید معلوم نہ ہوگا کہ ان کو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔

بہرحال کیا آپ کو معلوم ہو رہا ہے کہ یہ خاتون کون ہیں؟ آپ کی آسانی کے لیے ایک اشارہ دیتے چلیں کہ یہ خاتون آج کل جیل کے چکر کاٹ رہی ہیں ۔۔

یہ تصویر شیریں مزاری کی ہے جس کو ان کی بیٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے میری والدہ واپس چاہیئیں۔ یہ کسی بھی تشدد کیس میں ملوث نہیں ہیں۔

حالیہ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان حلفی دیں کہ وہ آئندہ ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہوں گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More