ہم نیوز | May 21, 2023
پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آفتاب صدیقی کا کہنا تھا کہ وہ کاروباری شخص ہیں،پاکستان کیخلاف سوچ بھی نہیں سکتا۔
میں نے سیاست چھوڑ دی ، عہدوں سے بھی استعفی دیدیا ہے۔میں انفرادی طور پر ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔
بطور بزنس میں ملک کی خدمت،معیشت کی بہتری کیلئے کام کرتا رہوں گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More