ہم نیوز | May 20, 2023
امریکا پر سازش کا الزام لگانے والے عمران خان کی امریکا سے مدد کی اپیل کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔
عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی سیاسی ناکامی کا پورا ملبہ سابقہ آرمی چیف پر ڈال دیا، پی ٹی آئی چیئرمین نے امریکی کانگریس وومن کے سامنے اپنے کیس کو پیش کیا۔
مبینہ آڈیو میں عمران خان نے امریکی خاتون کے سامنے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی اپیل کی، اس مبینہ آڈیو کے بارے میں عمران خان سے موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More