ہماری ویب | May 20, 2023
گزشتہ شب سابق وزیر اعظم عمران خان کو اچانک طبی معائنے کے لئے شوکت خانم اسپتال لے جایا گیا جس سے ان کے مداحوں بھی پریشان ہوگئے۔ عمران خان کی اسپتال جاتے ہوئے ویڈیو مناظر ملاحظہ کریں
چئیرمین عمران خان زمان پارک سے شوکت خانم ہسپتال چیک اپ کے لیے روانہ- #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں pic.twitter.com/TrFlCHgQpn— PTI (@PTIofficial) May 19, 2023
چئیرمین عمران خان زمان پارک سے شوکت خانم ہسپتال چیک اپ کے لیے روانہ- #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں pic.twitter.com/TrFlCHgQpn
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو سخت سیکورٹی میں زمان پارک سے شوکت خانم اسپتال لے جایا جارہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عمران خان کل دوپہر سے معدے میں تکلیف سے دوچار تھےجس کے باعث رات میں انھیں طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ عمران خان کا 4 گھنٹے معائنہ کرنے کے بعد انھیں واپس زمان پارک پہنچا دیا گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More