ہم نیوز | May 20, 2023
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا ہشام انعام اللہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے بھی 9 مئی کے واقعے کی وجہ سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہشام انعام اللہ لکی مروت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
ہشام انعام اللہ گزشتہ دور حکومت میں صوبائی وزیر صحت تھے اور وہ صوبائی وزیر بہبود آبادی بھی رہ چکے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More