سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا

ہم نیوز  |  May 19, 2023

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے حملہ آور مارا گیا ہے ہےالحمدللہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے حملہ آور مارا گیا ہےالحمدللہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں

— Ameer Ul Azim (@Ameerulazim)

دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More