ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ، نئی قیمت جانیے

ہم نیوز  |  May 18, 2023

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے62 پیسے پربند ہوا ہے۔

دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج،100انڈیکس میں 391پوائنٹس کی کمی ہوئی اور کاروبار 41ہزار442کی سطح پربند ہوا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More