ہم نیوز | May 18, 2023
تحریک انصاف کے رہنما ملک امین اسلم پارٹی رکنیت کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ملک امین اسلم کی جانب سے کچھ دیر میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کی رکنیت چھوڑنے کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔
اٹک سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی کابینہ میں مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی کے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More