ہم نیوز | May 17, 2023
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اس ضمن میں پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر کے پولیس نا معلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More