ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں، نوازشریف

ہم نیوز  |  May 17, 2023

سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر مجھے نااہل کیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مجھے سزادینے والوں نے 60ارب کی چوری کرنے والوں کااستقبال کیا۔

کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟

بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔کون کرے گا ایسے…

— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS)

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More