سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی

ہم نیوز  |  May 16, 2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی واقع ہوگئی ۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ33ہزار100روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار714روپے کی کمی ہوئی ،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 99ہزار846روپے ہوگئی۔

 

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More