حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا۔
ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 30 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے لٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔
مٹی کا تیل 12 روپے سستا کردیا گیا،نئی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔