ہم نیوز | May 15, 2023
ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے بیان میں الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے بندے شامل کرکے حملے کرائے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو توڑپھوڑ سے منع کر رہے تھے،توڑ پھوڑ کرکے ساراملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری پارٹی پر پابندی لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More