ہم نیوز | May 15, 2023
فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا۔
ڈاکٹر اسد معظم، جنید افضل ساہی، حسن ذکا خان نیازی، حاجی ایاز ترین خان بھی ملزمان میں شامل ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More