ہم نیوز | May 15, 2023
پی ڈی ایم احتجاج سے پہلے انصارلاسلام کے رضا کار گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوگئے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج سے پہلے دفعہ 144 کے باوجود پی ڈی ایم کارکنان ریڈزون میں داخل ہوگئے۔ پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے کارکن گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More