ہم نیوز | May 15, 2023
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
آرمی چیف اور متحدہ عرب امارات کے صدر میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران آرمی چیف اور صدر یو اے ای کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More