پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

ہم نیوز  |  May 14, 2023

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما جمال اکبر انصاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری کو رات گئے چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 

پولیس کی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما جمال اکبر ناصر کو ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کے گرفتار کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More