روسی طیارے اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے

ہم نیوز  |  May 14, 2023

ماسکو: یوکرین سرحد کے قریب روسی جیٹ طیارے اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مار گرائے جانے والے روسی جیٹ طیاروں کی تعداد 2 جبکہ ہیلی کاپٹرز کی تعداد بھی 2 تھی۔ طیارے اور ہیلی کاپٹر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران مدد کے لیے گئے تھے۔

روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث تباہ ہوئے ہیں جو یوکرین کی سرحد سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال مشرقی علاقے برائنسک میں گرے۔

یہ بھی پڑھیں: 

تباہ ہونے والی ہیلی دونوں کاپٹرز ایم آئی ایٹ تھے جبکہ لڑکا طیاروں میں ایس یو 34 اور ایس یو 35 تھے۔ ہیلی کاپٹرز اور جیٹ طیاروں کو مار گرانے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More