مودی کی جماعت کو عبرتناک شکست

ہم نیوز  |  May 14, 2023

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو انتخابات میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو عبرتناک شکست ہوئی۔ ریاستی اسمبلی کی 224 نشستوں میں سے 133 پر کانگریس نے کامیابی حاصل کر لی۔

ریاستی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے صرف 64 نشستیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

واضح رہے کہ کانگریس 2019 کے بعد پہلی مرتبہ کسی ریاستی انتخاب میں کامیاب ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More