ہم نیوز | May 13, 2023
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔
اسلام آباد میں چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ پولیس پارٹی ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تھی کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا، مقتول تھانہ کورال میں تعینات تھا جبکہ واقعہ احمد یار تھانہ کرپہ کی حدود میں پیش آیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More