سینئر صحافی اوریا مقبول جان بھی گرفتار

ہم نیوز  |  May 13, 2023

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس نے سینئر صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار اوریا مقبول جان کو بھی گرفتار کر لیا۔ سینئر صحافی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

اس سے قبل سینئر صحافی عمران خان اور آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More