ہم نیوز | May 13, 2023
برٹش کونسل نے کیمبرج کے تمام امتحانات پیر 15 مئی 2023 سے شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت اور ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔
فیصلے کے مطابق پیر 15 مئی 2023 سے صبح اور پی ایم سیشنز میں شیڈول تمام امتحانات ملک بھر میں معمول کے مطابق ہوں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More