ہم نیوز | May 12, 2023
پشاور میں روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے، 120 گرام روٹی 30 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
نانبائی ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی کے باعث قیمت میں اضافہ ہو اہے۔
ایک ماہ میں 80 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 2ہزار 800روپے اضافہ ہوا ہے، 12ہزار 7 سو روپے میں ملنے والی 80کلو آٹے کی بوری 15ہزار 5سو تک جاپہنچی ہے۔
نانبائی ایسوسی ایشن کے مطابق وزن اور نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ نہیں آٹے کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More